پاکستان الیکشن ہنوز دور است، آرڈیننس ابھی سے میدان میں صدر عارف علوی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے میں سہولت دینے اور انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کا استعمال یقینی بنانے سے متعلق صدارتی حکم نامہ جاری کر دیا۔