دنیا ترک کارگو طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ، 20 فوجی جان سے گئے ترک وزارت دفاع کے مطابق اس کا فوجی کارگو طیارہ، جس میں عملے سمیت 20 افراد سوار تھے، آذربائیجان سے وطن واپس آتے ہوئے جارجیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔