زاویہ انتھونی سیلڈن فٹ بال مقابلے قوم کو اپنائیت کا احساس دیتے ہیں اپنے آپ سے پوچھیں: کیا لوگوں کا کھیلوں کی تاریخیں یا عام انتخابات زیادہ یاد رکھنے کا امکان ہوتا ہے؟ اس طرح کے واقعات چاہے وہ صرف لمحے بھر کے لیے ہی کیوں نہ ہوں ہماری شخصیت بنانے میں مدد دیتے ہیں۔