ملٹی میڈیا پشتونوں کے حجروں میں سُر بکھیرتے امجد علی کے ستار صوابی کے امجد علی نے موبائل اور آن لائن زندگی کے دور میں بھی مہمان نوازی کی پشتون ثقافت میں اہم مقام رکھنے والے ستار کے سروں کو زندہ رکھا ہوا ہے۔