خواتین باجوڑ: ’خواتین کو قالین بافی سکھاتے ہیں تاکہ وہ گھر چلا سکیں‘ ووکیشنل سینٹر کی پرنسپل عنبرین رشید کا کہنا ہے کہ اس ادارے میں ان خواتین اور بچیاں کو ہنر سے آراستہ کیا جاتا ہے جو تعلیم سے محروم ہیں۔