دنیا دنیا کا مہلک ترین سانپ پاکستان سے مانچسٹر کیسے پہنچا؟ پاکستان سے چار ہزار میل سفر کرنے کے باوجود برطانیہ میں مانچسٹر کے صنعتی شہر سالفورڈ تک زندہ پہنچنے والے سانپ کو مٹی کی اینٹیں اور ٹائلیں درآمد کرنے والی کمپنی کے ڈرائیور نے دیکھا۔