کیمپس پاکستان کے 90 فیصد سے زیادہ طلبہ ریاضی اور سائنس میں کمزور: تحقیق اس مطالعے میں مجموعی طور پر 78 سرکاری اور 75 نجی سکولوں کے طلبہ نے حصہ لیا، جہاں لڑکیوں نے سائنس میں لڑکوں کو تھوڑا سا پیچھے چھوڑ دیا اور ریاضی میں لڑکوں کے برابر رہیں۔