فلم فلم ’83‘: کیا بالی وڈ مودی کے قوم پرستانہ مقاصد کا آلہ کار بن گیا؟ ’83‘ محض کھیل کے واقعات کو دوبارہ پیش کرنے تک محدود نہیں۔ یہ قوم پرستی کی ابھرتی ہوئی موجودہ لہر اور بالی وڈ کے سیاسی میدان میں فریق بننے کی پوشیدہ امنگوں کی ترجمانی ہے۔