زاویہ خرم دستگیر قومی سلامتی پالیسی کی کاغذی کشتی کو سونامی کا سامنا شہریوں کے وقار کے لیے لنگر خانے نہیں کارخانے چاہییں، امداد نہیں تنخواہ کی ضرورت ہے، پناہ گاہ کی بجائے ہنرگاہ، ملازمت ناکہ خیرات کی ضرورت ہے۔