زاویہ نعیمہ احمد مہجور ’کشمیر چھوڑیں، پاکستان سنبھالیں‘ وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیر اور کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور بھارتی وزیراعظم کو مسائل حل کرنے پر اپنا پہلا بیان دیا تو یقین مانیے کشمیریوں کا ردعمل پہلی بار ماضی سے انتہائی متضاد تھا۔