شوق کا مول نہیں ملٹی میڈیا پرانی گاڑیوں کا ’جوبن‘ واپس لانے والے کراچی کے طہٰ صدیقی طہٰ کہتے ہیں کہ خوبصورت اوردلکش کلاسک گاڑیوں کواصلی حالت میں بحال کرنے پر انہیں دلی سکون ملتا ہے۔