کورین فلم ساز ناظر کو چمچ سے فیڈ نہیں کرتے۔ وہ انہیں سوچنے پر مجبور کرتے ہیں۔ ان کی فلمیں آسان نہیں ہوتیں، مگر بور بھی نہیں کرتیں۔
فلم ’مون لائٹ‘ کے لیے 2017 میں معاون اداکار کا آسکر ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کرنے والے امریکی احمدی اداکار مہرشالا علی کا نام ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔