ملٹی میڈیا سانپوں کو مارنے کی بجائے انہیں پالنے والے یٰسین یٰسین ملک بھر کا سفر کرتے ہوئے لوگوں کے گھروں سے سانپوں کو تلاش کر کے نکالتے ہیں اور اس جانور کے بارے میں آگاہی پھیلاتے ہیں جس سے وہ محبت کرتے ہیں۔