سیاست عمران خان کا اصل بیانیہ ہے کیا؟ بنیادی سوال اپنی حکومت کے خاتمے کو بطور سیاسی شکست قبول نہ کرنے اور ردعمل میں مرنے مارنے پر اتر آنے کی وجہ یہ خیال ہے کہ اس ملک کی تقدیر سنوارنے کے لیے قدرت نے انہیں چن لیا ہے۔