میگزین 11 اگست کی تقریر: کیا جناح واقعی سیکیولر پاکستان چاہتے تھے؟ قائداعظم محمد علی جناح کی 11 اگست 1947 کو پاکستان کی مذہبی شناخت کے بارے میں کی گئی شہرہ آفاق تقریر جو ریڈیو پاکستان کی آرکائیوز سے غائب ہو گئی تھی۔ لیکن اس تقریر سے کیا نتیجہ نکلتا ہے؟