کرکٹ پاکستان جونیئر لیگ: ویوین رچرڈز اور جاوید میانداد ساتھ ساتھ سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ ’میں پاکستان جونیئر لیگ میں اپنے ساتھی جاوید میانداد کے ساتھ دوبارہ ملنے پر بالکل خوش ہوں جو ایک دلچسپ تصور ہے۔