بلاگ سندھ کی تاریخ کا ’بدترین انسانی بحران‘ حالیہ بارشوں کی وجہ سے مشکلات اور اذیت کا سامنا کرنے والے یہ تمام افراد پاکستان پیپلز پارٹی کے ووٹرز ہیں جو گذشتہ 14 سال سے صوبے میں برسرِ اقتدار ہے۔