سوشل جب ایک ٹک ٹاک ٹرینڈ نے پستے کی عالمی قلت پیدا کر دی ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی ’دبئی چاکلیٹ‘ نے دنیا بھر میں پستے کی قلت پیدا کر دی جس کی وجہ سے اس خشک میوے کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔