خواتین ابوبکر البغدادی داعش کا سربراہ بننے کے بعد متکبر ہو گئے تھے: اہلیہ شدت پسند تنظیم داعش کے مقتول رہنما ابوبکر البغدادی کی پہلی اہلیہ اسما فوزی نے ایک انٹرویو میں داعش سے متعلق اہم انکشاف کیا ہیں۔