کیمپس حقوق انسانی کے ’گاڈ فادر‘ ہارورڈ میں کیوں قابل قبول نہیں؟ یہ کہانی ہے ہیومن رائٹس واچ کے 30 سال تک سربراہ رہنے والے شخص کی، جسے اسرائیل پر مبینہ تنقید کی وجہ سے ہارورڈ نے قبول نہیں کیا۔