خواتین سپورٹس میگزین کے لیے برقعینی اور حجاب میں ماڈلنگ افریقی نژاد امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے برقعینی اور حجاب کے ساتھ سپورٹس السٹریٹیڈ کے لیے ماڈلنگ کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔