کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلش سکواڈ کا اعلان، بروک پہلی بار کپتانی کریں گے ہیری بروک پہلی بار بطور کپتان ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی قیادت کریں گے۔