میری کہانی جب ایک 43 سالہ خاتون نے اخبار میں خود کو گود لیے جانے کا اشتہار دیا یہ جانی پہچانی حقیقت ہے کہ آپ اپنے دوستوں کا انتخاب کر سکتے ہیں لیکن آپ اپنے خاندان کا انتخاب نہیں کر سکتے۔ میک فارلین کی کہانی ثابت کرتی ہے کہ یہ غلط ہے۔