ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت سے دنیا کی تباہی کی وارننگ ’سائنس فکشن‘ ہے: ماہر کمپیوٹر کی ماہر پروفیسر سینڈرا واچر کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے انسان کا صفایا ہونے سے خبردار کرنے والے سستی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔