دنیا نائجر کے صدر کو رہا اور جمہوریت بحال کی جائے: امریکہ امریکہ وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نائجر میں جمہوریت کی عدم بحالی کی صورت میں امریکہ کی جانب سے افریقی ملک کو ملنے والی امداد اور سپورٹ خطرے میں پڑ سکتی ہے۔