صحت جاپان: خطرناک انفیکشن نے زور پکڑ لیا، ماہرین وجہ بیان کرنے سے قاصر سٹریپ اے انفیکشن متاثرہ شخص کے ساتھ قریبی رابطے سے پھیلتی ہے۔ یہ بیماری کھانسی، چھینکنے اور زخم لگنے سے بھی منتقل ہوسکتی ہے۔