خواتین توڑ پھوڑ سے بھرپور خواتین کا تازہ ترین ٹرینڈ ’ریج ریچول‘ ن لائن ایک نیا رجحان مقبولیت حاصل کر رہا ہے جہاں خواتین اپنی بھڑاس نکالنے کے لیے جنگل میں جا کر چیزوں کو توڑنے پھوڑنے کے لیے رقم ادا کرتی ہیں جسے ماہرین صحت نے ’ریج رچول‘ یعنی غصہ نکالنے کی رسم کا نام دیا ہے۔