تحقیق کانسی کے دور کی تین ہزار سال قدیم کشتیاں دریافت آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق تاریخی طور پر ان کشتیوں کو مچھلی پکڑنے کا جال بچھانے اور نقل وحرکت کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔