رچرڈ ہال، آریانا بائیو
لانگ ریڈ دنیا

غزہ کے بچے جن کے خواب ادھورے رہ گئے

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک زمینی اور فضائی کارروائیوں میں سات ہزار سے زیادہ بچے جان سے جا چکے ہیں۔ ایسے ہی چند بچوں کی کہانیاں جن کے خواب ادھورے رہ گئے۔