تحقیق آلو پر مبنی خوراک نے نسلوں تک لوگوں کی جینیات کو کیسے بدلا؟ کینڈرا شیر کا کہنا ہے کہ’پیرو میں تقریباً 3,000 سے 4,000 مختلف اقسام کے آلو ہیں، لیکن دنیا کے زیادہ تر حصے میں صرف چند اقسام دستیاب ہیں۔ اس لیے فرنچ فرائز کی بے شمار اقسام ممکن ہیں۔‘