ٹیکنالوجی ٹیسلا کا دنیا بھر میں ملازمتوں میں 10 فیصد کٹوتی کا اعلان الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا مبینہ طور پر عالمی سطح پر اپنی افرادی قوت میں 10 فیصد سے زیادہ کمی کر رہی ہے، جس سے تقریباً 14 ہزار افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔