مارک آمنڈ اسماعیل ہنیہ کا قتل: مشرق وسطیٰ حتمی میدان جنگ بننے جا رہا ہے؟

نتن یاہو نے طویل عرصے سے خبردار کر رکھا ہے کہ اسرائیل خود ایران پر حملہ کرے گا تاکہ اسے جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکا جا سکے لیکن اسرائیل کے ہاتھوں تہران کی سبکی اسے جلد از جلد یہ بم بنانے پر مجبور کر سکتی ہے۔