معیشت کیلیفورنیا جاپان کو پیچھے چھوڑ کر چوتھی بڑی معیشت بن گیا آئی ایم ایف کے مطابق 2024 میں کیلیفورنیا کی جی ڈی پی 40 کھرب ڈالر سے زیادہ رہی۔