ٹیکنالوجی ہیکرز کو جرائم میں اے آئی استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا: تحقیق تحقیق کے مطابق زیادہ تر سائبر مجرموں میں اے آئی کو اپنے جرائم میں استعمال کرنے کی مہارت یا وسائل موجود نہیں۔