نقطۂ نظر پوری دنیا میں ماحولیات کا تحفظ کیوں ممکن نہیں ہو پا رہا؟ وہ نسل جو کبھی سکول سے چھٹی کر کے ماحولیات کے لیے احتجاج کرتی تھی، اب ایک مکان خریدنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ بہت سے نوجوان اب ایک صاف ماحول اور مالی مشکلات کے درمیان پھنس چکے ہیں۔