تاریخ سوات: ٹوکردرہ میں ہزاروں سال پرانا بدھا کا مجسمہ دریافت حال ہی میں سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے ٹوکردرہ میں صوبائی محکمہ آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران ہزاروں سال پرانے آثار دریافت ہوئے ہیں، جن میں ایک بدھا کا مجسمہ بھی شامل ہے۔