بلاگ پاکستان-افغانستان سفارت کاری: تنازعات کے حل کی راہ؟ تناؤ کے باوجود، فریقین کے پاس بات چیت کے لیے مضبوط وجوہات موجود ہیں۔ طالبان کے لیے سرحدی تجارت، افغان مہاجرین کا مستقبل، اور پاکستان کے ذریعے سمندر تک رسائی اہم ہیں۔