خواتین ملتان: سیلاب سے متاثرہ بے گھر خواتین کو کن مسائل کا سامنا ہے؟ جنوبی پنجاب میں سیلاب سے 13 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔