نقطۂ نظر مستقبل کی جنگیں: جہاں انسان نہیں، مشینیں لڑیں گی مصنوعی ذہانت اور ہائبرڈ حکمتِ عملیوں نے جنگ کو نئی شکل دے دی ہے، اب لڑائیاں صرف سرحدوں پر نہیں بلکہ معیشت، سائبر سپیس اور ذہنوں میں بھی لڑی جا رہی ہیں۔