فٹ بال پاکستان فٹ بال ٹیم اپریل میں فیفا سیریز میں حصہ لے گی پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر محسن گیلانی نے کہا کہ فیفا کا کوئی بھی ایونٹ خصوصی حیثیت رکھتا ہے اور وہاں تک قومی ٹیم کی رسائی بڑی کامیابی ہے۔