خواتین وی سسٹرز: جہاں بائیک چلانے والی اور سواری دونوں خواتین ہیں اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں موجود اس سروس نے سینکڑوں خواتین کو نہ صرف روزگار دیا بلکہ انہیں بااختیار بنانے کے ساتھ انہیں محفوظ رہنے کا احساس بھی بخشا ہے۔