پاکستان شدت پسندی میں اضافہ، عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے جس میں پارلیمان میں موجود سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈر اور نامزد نمائندے شرکت کریں گے۔