دفتر ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شریک 4 عرب خواتین ڈائریکٹرز کون ہیں؟ اس سال کے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں چار بااثر خاتون ڈائریکٹرز نے شرکت کی، جو عرب سینیما میں زیادہ متنوع بیانیوں کے لیے راہ ہموار کر رہی ہیں۔