نقطۂ نظر جنوبی ایشیا: جمہوریت کے نام پر سکڑتی اپوزیشن انڈیا اور پاکستان میں جمہوریت اور اس کے معیار کا نیا درجۂ حرارت حال ہی میں چیک کیا گیا ہے، جبکہ بنگلہ دیش چند ہفتوں میں انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے اور ایک نئے آئینی طریقہ کار کا اعلان کر رہا ہے۔