کرکٹ سوریا ونشی کو شہرت سے دور رہتے ہوئے طویل سفر طے کرنا ہے: ڈریوڈ 14 سالہ سوریاونشی نے پیر کو آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کے خلاف محض 35 گیندوں پر شاندار سنچری بنا کر ٹی 20 کرکٹ میں کسی بھی انڈین بلے باز کی تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔