دنیا پوپ فرانسس کی آخری خواہش: گاڑی غزہ کے بچوں کے لیے وقف پوپ فرانسس کے پاس کئی ایسی ’پوپ موبیلز‘ تھیں جن میں سے ایک 2014 کے اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کے دورے کے بعد وہیں موجود رہی۔