نقطۂ نظر افغان خواتین: کیا مغرب خاموشی کا انتخاب کرے گا یا ہمت کا؟ ’فرینڈز آف افغان ویمن نیٹ ورک کا مقصد براہ راست اقدامات، بین الاقوامی شراکت داری اور حکمت عملی پر مبنی وکالت کے ذریعے افغان خواتین کی حمایت کرنا ہے۔