یورپ جرمن جوڑے نے گمشدہ بلّے کی تلاش پر 20 ہزار یورو خرچ کر ڈالے رافال اور مونیکا کلائنزشمٹ گذشتہ جولائی میں مغربی جرمنی کے شہر ایشوے سے باویریا جا رہے تھے جب ان کا بلا نیرو، راستے میں ارلانگن کے مقام پر لاپتہ ہو گیا۔