کرکٹ انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ: انڈیا کی قسمت کا انحصار بمراہ پر انڈیا نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس کا اعلان بالکل آخری وقت پر کیا جائے گا کہ بمراہ دوسرے ٹیسٹ (ایجبسٹن) میں کھیلیں گے یا نہیں۔