کرکٹ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت لی فلوریڈا میں جاری ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دے دیا تھا۔